معین علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف کیریئر بیسٹ باﺅلنگ، 6 وکٹیں حاصل کیں
لندن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر معین علی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کیریئر بیسٹ باﺅلنگ کی اور 53 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ ان کی عمدہ باﺅلنگ کی بدولت انگلینڈ نے 211 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
انہیں میچ میں مجموعی طور پر 10 وکٹیں لینے پر بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں