More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

نجم سیٹھی کو بورڈ آف گورنر میں شامل کر لیا گیا

نجم سیٹھی کو بورڈ آف گورنر میں شامل کر لیا گیا

لاہور: نجم سیٹھی نئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے ، جبکہ موجودہ چیئرمین پی سی بی شہرریار خان کو مزید توسیع نہیں دی گئی۔
وزیراعظم ہاوس نے اس حوالے سے بڑا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان کومزید توسیع نہیں دی گئی جبکہ نجم سیٹھی نئے چیرمین پی سی بی کے مضبوط امیدوار بن گئے۔ شہریار خان کی مدت 6 اگست کو ختم ہورہی ہے اور ان کی جگہ صنعت کار عارف اعجاز کو گورننگ بورڈ میں شامل کردیا گیا۔ اس کے علاوہ نجم سیٹھی کو بھی 3 سال کی توسیع دے دی گئی ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں