More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان کے سجاد رانا نے ایشین سنوکر چیمپیئن شپ جیت لی

پاکستان کے سجاد رانا نے ایشین سنوکر چیمپیئن شپ جیت لی

کرغزستان کے شہر بشکیک میں پاکستانی کھلاڑیوں نے سکس بال ایشین سنوکر چیمپیئن شپ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیے،،،،پہلے پاکستان کے محمد بلال نے انڈیا سے تعلق رکھنے والے سابق ورلڈ چیمپیئن ایڈوانی کو شکست دی اور سیمی فائنل میں جگہ بنائی،،،مگر پاکستان کے نامور سنوکر پلیئر محمد سجاد رانا نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا ایک بار پھر سے منوا لیا ہے ،،،انہوں نے ایشین سکس بال سنوکر چیمپیئن شپ میں ہانگ کانگ کے لی چون وائی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے،،،،،

سرگودھا سے تعلق رکھنے والے سجاد رانا کی اہلیہ کچھ عرصہ پہلے وفات پا گئیں تھیں،،،اس لحاظ سے سجاد رانا کے حوصلے قابل داد ہیں کہ انہوں نے شریک حیات کے بچھڑ جانے کا غم بھلا کر سبز ہلالی پرچم کو سربلند کیا ہے
تابی لیکس کی پوری ٹیم محمد سجاد رانا کو اس عزیم الشان کامیابی پر مبارکباد پیش کرتی ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں