More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

قومی ہاکی ٹیم دلچسپ طریقے سے کوارٹر فائنل میں

قومی ہاکی ٹیم دلچسپ طریقے سے کوارٹر فائنل میں

انگلینڈ میں جاری ورلڈ ہاکی لیگ میں گرین شرٹس کی کارکردگی تو غیر معیاری رہی مگر جس انداز میں گرین شرٹس کوارٹر فائنل میں پہنچی ہے وہ دل چسپی سے خالی نہیں
پاکستان اپنے پول میں محض سکاٹ لینڈ کو شکست دینے میں کامیاب رہا،،،،سکاٹ لینڈ اور کینیڈا کے میچ پر پاکستان کے مستقبل پر فیصلہ ہونا تھا،،،اگر سکاٹ لینڈ جاتا تو انہوں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائِی کر جانا تھا،،،ڈرا یا کینیڈا کے جیتنے کی صورت میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لینی تھی،،،مگر کینیڈا اور سکاٹ لینڈ کا دلچسپ میچ بغیر کسی فیصلے کے ختم ہوگیا اور یوں پاکستان ورلڈہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں