More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

فاتح ٹیم میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ نہیں کریں گے –انضمام الحق

فاتح ٹیم میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ نہیں کریں گے –انضمام الحق

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کو تارِیخی قرار دیتے ہوئے اسے ٹیم ورک اور جزبے کا نتیجہ قرار دیا ہے، انہوں نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی سے لیکر ٹیم منیجمنٹ تک سب نے اپنا کردار ایماندارانہ اور پوری محنت سے نبھایا،،،، انہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا سلسلہ شروع رہے گا اور 2019 ورلڈ کپ تک مزید مستحکم ٹیم تیار کر لی جائے گی،،،انضمام الحق نے کہا کہ موجودہ ٹہم کو سال ڈیڑھ تک کھیلنے کا پورا موقع فراہم کیا جائے گا اور اس کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا کہ کن کھلاڑیوں نے ٹیم کے ساتھ ورلڈکپ 2019 میں شرکت کرنی ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں