آرمی چیف کی جانب سے قومی ٹیم کے لیےمتبرک انعام کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی میں شاندار فتح پر مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ ٹیم ورک کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی اور جس طرح پاکستانی ٹیم نے یکجان ہوکر کھیلی وہ قابل تعریف ہے اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے
آرمی چیف نے ٹیم کو شاندار فتح حاصل کرنے پر خوبصورت تحفے کا اعلان کیا ہے
جی ہاں پوری قومی کرکٹ ٹیم پاکستان آرمی کی جانب سے عمرے کی سعادت حاصل کرے گی
اپنی رائے کا اظہار کریں