عبدالرزاق نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اور فیئرول میں شرکت کا اظہار کر دیا
مایہ ناز آل راونڈر عبدالرزاق نے تابی لیکس ڈاٹ کام سے انٹرویو میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ، انہوں نے کہا یونس خان اور مصباح الحق کے اعزاز میں ہونے والی فیئرویل میں ان کو بھی شامل کیا گیا تو وہ ضرور شرکت کریں گے
عبدالرزاق نے کہا کہ وہ اپنا مستقبل اب کوچنگ میں بنانا چاہ رہے ہیں اور اگر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ان کو گراس روٹ لیول پر کوچنگ کی دعوت دی گئی تو وہ بخوشی قبول کریں گے
عبدالرزاق سے تفصیلی ویڈیو انٹرویو تیس مئی کی شام پانچ بجے نشر کیا جائے گا جسمیں عبدالرزاق نے ہر اس سوال کا جواب دیا ہے جو آپ سننا چاہتے ہیں
تو جناب تیس مئی کو شام پانچ بجے عبدالرزاق کا انٹرویو دیکھنا نہ بھولیے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں