More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

یونس خان ویسٹ انڈیز سے واپسی کے بعد کون سی ٹیم سنبھال لیں گے

یونس خان ویسٹ انڈیز سے واپسی کے بعد کون سی ٹیم سنبھال لیں گے

شاید آپ میں سے بہت کم لوگوں کو معلوم ہو کہ یونس خان کا شمار شاید ان چند یا واحد کھلاڑی میں ہوتا ہے کہ جنہوں نے قومی ٹیم کا حصہ ہوتے ہوئے نیشنل کرکٹ اکیڈیمی لاہور سے لیول ون کوچنگ کورس کر رکھا ہے اور ان کی کوچنگ صلاحیتوں کا سب سے پہلے اندازہ لگایا پشاور زلمی نے کہ جسن نے یونس خان کو اپنی فاتح پی  ایس ایل کا مینٹور مقرر کیا

ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے یونس خان کے لیے پاکستان واپسی کے ساتھ ہی کوچنگ کے دروازے کھول دیے جائیں گے اور ان کو قومی انڈر19 کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا جائے گا

یونس خان جنوری میں ہونے والے انڈر19 ورلڈکپ کے لیے پاکستان انڈر19 کے ساتھ بطور مینٹور کام کریں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں