More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

شاہد آفریدی – چیمپیئنز ٹرافی کے سفیر مقرر

شاہد آفریدی – چیمپیئنز ٹرافی کے سفیر مقرر

آئی سی سی نے چیمپیئنز ٹرافی کی مقبولیت بڑھانے اور اس کو ہائپ دینے کی غرض سے چیمپیئنز ٹرافی میں شریک ممالک سے ممالک سے ہر دلعزیز کھلاڑیوں کو بھی چیمپیئنز ٹرافی کے دھارے میں شامل کر لیا ہے
آئی سی سی کے اعلان کے ،مطابق  نوجوان نسل کو اپنے کھیل سے متاثر کرنے اور چیمپئنز ٹرافی کی مقبولیت میں اضافہ کیلیے 8 سفیر مقرر کیے گئے ہیں۔ دیگر سفیروں میں بنگلہ دیش کے حبیب البشر، انگلینڈ کے آئن بیل، نیوزی لینڈ کے شین بونڈ، آسٹریلیا کے مائیک ہسی، ہندوستان کے ہربھجن سنگھ، سری لنکا کے کمارا سنگا کارا اور جنوبی افریقہ کے گریم اسمتھ شامل ہیں۔

مزکورہ لیجنڈری کھلاڑی نہ صرف آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے دوران میزبان ملک میں ہی قیام کریں گے اور وہاں نوجوان نسل کے لیے ترتیب دیے گئے کرکٹ کلینکس میں کوچنگ اور نوجوان شائقین کرکٹ کے درمیان بھی موجود رہیں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں