چیئرمین پی سی بی نے رخصتی کا اعلان کردیا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔
آج قزافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی نے اپنا عہدہ اگست یا اس سے پہلے چھوڑنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ پیٹرن جوکہ وزیر اعظم پاکستان ہیں ان کو لکھ بھیجا ہے
تاہم جب ہم نے سوال کیا کہ اگر پیٹرن نے آپ کو اپنا عہدہ نہ چھوڑنے کا کہا تو؟
یہ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ خود کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں