More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کراچی پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کراچی پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی اس بار عظیم فلاح انسانیت کے علمبردار عبدالستار ایدھی کی خدمات کو خراج تحسین کے طور پر ایدھی سینٹر پہنچی جہاں بلقیس ایدھی اور فیصل ایدھی کے ساتھ ساتھ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی موجود تھے اور سب کی خوشی کے جزبات ان کے چہروں پر عیاں ہے،

ایدھی سینٹر کے بچوں کو آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے بارے تو شاید اتنا پتہ نہ ہو مگر وہ شاہد آفریدی کو اپنے درمیان پاکر خوشی سے پھولے نہیں سمارہے تھے

بعد ازاں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا فوٹو سیشن ساحل سمندر پر ہوا جسمیں فاتح ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سابق کپتان یونس خان اور شاہد آفریدی نے انفرادی اور دونوں نے مل کر فوٹو سیشن میں حصہ لیا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں