More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

فٹس ٹیسٹ دے دیا، پوری طرح مطمئن ہوں، کامران اکمل

فٹس ٹیسٹ دے دیا، پوری طرح مطمئن ہوں، کامران اکمل

عمدہ کارکردگی کے حامل کامران اکمل آج کل دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے لگائے تربیتی کیمپ میں ٹیم گرین کا حصہ بننے کو پر تول رہے ہیں اور وہ پرعزم ہیں کہ وہ پھر سے قومی ٹیم کا حصہ بننے میں کامیاب ہو جائیں گے
ابھی تھوڑی دیر پہلے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کامران اکملنے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنا فٹنس ٹیسٹ دے دیا ہے جسکا بہتر اندازہ ہیڈ کوچ کو ہے، تاہم وہ اپنی فٹنس سے مطمئن ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ قومی ٹیم کا حصہ بننے کو پوری تیار اور کارکردگی دکھانے کو بے تاب ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں