بگ تھری نے ٹیسٹ کرکٹ کو اپنے ہاتھوں میں لینے کا منصوبہ بنا لیا ہے،جے شاہ کی آئی سی سی کا چیئرمین منتخب ہو نے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی کی نئی چال سامنے آگئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کو اپنے ہاتھوں میں لینے کا منصوبہ بنا […]
