ڈانس ود شیگی، Dance with Shaggy in PSL
جہاں شہرہ آفاق گلوکار شیگی ہو وہاں آپ کو اپنے آپ پر قابو تھوڑا مشکل ہوجاتا ہے، پی ایس ایل کا سٹیج سجنے کی گھڑیاں آن پہنچیں، امید کی جارہی ہے کہ اس بار کی افتتاحی تقریب گزشتہ سال سے بہتر ہوگی، لائٹنگ اور ساونڈ سسٹم بھی عالمی معیار کی ہوگی
لائٹنگ اور ساونڈ ٹریک ہی ایسے اقدامات ہونگے کہ شیگی سمیت دیگر فنکاروں کو پرفارم کرنے میں مزہ آئے گا، ٹیموں، چیئرمین پی سی بی ، روح رواں پی ایس ایل اور فرنچائزز مالکان کی گراونڈ آمد کا شائیقن کو پتہ ٹھیک ٹھیک طریقے سے لگے گا
شیگی کے علاوہ شہزاد رائے، علی ظفر، فہد ممتاز اور رمیض راجہ اپنے اپنے شعبے میں اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں