قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم – بھارتی غرور خاک میں ملا دیا
اب تو آپ کو پتہ چل گیا ہو گا کہ مودی پاکستان سے کھیلنے سے منع کیوں کرتا ہے کیونکہ ہاکی ہو یا کوئی بھی بھارت کو بھارت میں شکست دینا پاکستانیوں کا وطیرہ بن چکا ہے، اور کچھ ایسا ہی کر دکھایا ہماری گرین شرٹس نے ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹیم نے
جی ہاں بھارتی لنگیاں اتارتے ہوئے شاہینوں نے بھارت میں بھارت کو شکست دے کر سبز ہلالی پرچم اونچا کردیا ہے، بھارتی ہدف 205 اگرچہ کم نہ تھا مگر شاہین جھپٹیں تو ایسا ہی کرتے ہیں، محض سترہ اوورز میں ہدف ہورا کرکے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے میگا ایونٹ میں اپنی مسلسل فتح حاصل کر لی
شاباش شاہینوں ایک بار پھر ورلڈکپ پاکستان لے کر آو
اپنی رائے کا اظہار کریں