اعجاز احمد – استغفی دے کر پاکستان چھوڑ گئے
اکثر کوچ یہ خواہش رکھتے ہیں کہ ان کو پاکستان میں کوئی موقع ملے کیونکہ ایک کوچ کی اہمیت جتنی پاکستان میں ہے شاید کسی دوسرے ملک میں نہیں ، یہ الگ بات ہے کہ کوچ کا اختتام پاکستان میں ہمیشہ رسوائی پر ہوتا ہے
ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد جو نیشنل کرکٹ اکیڈیمی لاہور میں متعین تھے اور بے شمار اسائنمںٹس کا مزہ لے چکے تھے اور پی ایس ایل ون میں لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ بھی رہے
تابی لیکس آپ کو مطلع کر رہا ہے کہ اعجاز احمد نے متوقع سیلاب کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا سامان لپیٹ کر دوبئی سدھار گئے ہیں اور اپنا استغفی دے دیا ہوا ہے
جی ہاں اعجاز احمد مستغفی ہوگئے ہیں اور انہوں نے ماسٹر سپر لیگ جوائن کر لی ہے
تاہم اعجاز احمد لاہور قلندرز کے ایڈوائزر ٹو چیئرمین برقرار رہیں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں