جائلز کلارک – طفل تسلیوں کا ٹرنک لیے لاہور پہنچ گئے
نجم سیٹھی کی کاوشیں رنگ لائیں، صدر انگلش کرکٹ بورڈ اور نمائندہ برائے آئی سی سی اپنے نجی دورہ پر لاہور پہنچ گئے، چیئرمین پی سی بی تو جائلز کلارک کو لینے جہاز میں پہنچ گئے جو شاید برطانوی شہری کے لیے حیران کن ہو
ان کا استقبال کرنے والے سی او او تو خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے
پی سی بی جائلز کلارک سے توقع لگائے ہوئے ہے کہ وہ پی ایس ایل کے لیے روٹھے ہوئے کھلاڑیوں کو منانے اور پی سی بی کو آئی سی سی سے مناسب مالی حصہ بھی لے کر دے
ہماری بھی خواہش ہے کہ ایسا ہو مگر دھیان رہے اس سے پہلے ذکاء اشرف کے دور میں ہارون لوگارٹ پی ایس ایل کے لیے بین الاقوامی کھلاڑیوں کو منانے کے بہانے بطور کنسلٹنٹ پی سی بی کو لاکھوں کا ٹیکہ لگا کر چلتے بنے تھے
ویڈیو مزے کی ہے لازمی دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں