جوشووا نے پڑھی نماز – گورے کرنے لگے اعتراض
یوں تو ہماری ویب سائٹ محض پاکستانی خبروں کے لیے مختص ہے مگر حال ہی میں منظر عام پر آنے والی خبر نے ہمیں مجبور کردیا کہ ہم اس کو اپنی سائٹ پر پبلش کریں، وہ عالمی ورلڈچیمپیئن جو باکسنگ میں اپنے آخری اٹھارہ مقابلوں میں ناقابل شکست رہے ہیں ان کو برطانوی اسلام دشمن سماج نے گھیر لیا ہے – حتکہ برطاوی وزیر اعظم سے اپیل کر ڈالی ہے کہ جوشووا کو ملک بدر کیا جائے،
صاحب جوشووا نے ٹوئٹر پر اپنے بھائی کے ساتھ نماز عصر پڑھنے کی تصویر کیا اپ لوڈ کی ، اک ہنگامہ سے بپا ہوگیا اور ان کے حامیوں نے تو یہاں تک کہہ ڈالا کہ وہ آئندہ فائٹ میں جوشووا کے مخالف کی حمایت کریں گے
اس موقع پر جوشووا نے بھی چپ کردینے والا سوال کر ڈالا اور متعصب ذہن سماج سے پوچھا محمد علی بھی تو مسلمان تھے کیا تم لوگ ان سے بھی نفرت کرتے تھے؟ عالمی چیمپیئن کا ماننا ہے کہ کامیابی کے لیے دعا سے بڑھ سے بڑھ کر کوئی اکسیر نہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں