محمد رضوان – پہلے ون ڈے میں کیپنگ کریں گے، اظہر علی
نجی ٹی وی سے گفتگو میں کپتان اظہر علی نے کہا کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم سے بھرپور کارکردگی لینے کی کوشش کریں گے اور اپنی کپتانی اور ذاتی بیٹنگ بھرپور انداز میں کریں گے
کپتان نے محمد سرفراز اور محمد عرفان کی عدم موجودگی کو ٹیم کے لیے نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ ان کے متبادل اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کریں گے
کامران اکمل کو آسٹریلیا بھیجے جانے خبریں آج کل عام ہیں مگر کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ محمد رضوان کو ٹیم میں وکٹ کیپر بیٹسمین کے طور پر شامل کیا جائے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں