پی سی بی – یہ تیرا بے لگام انور چوہدری، جسے تونے بخشا ہے ذوق فرعونی
تشکر اقبال کا شمار سرگودھا کرکٹ کے بانیان میں ہوتا ہے، پیشگی خطرات کی بنا پر انور چوہدری نے سرگودھا بورڈ کے ردی سکینڈل کے مرکزی کردار چوہدری نزیر سے ملی بگھت کرکے سرگودھا کے مرکزی متحرک کلب جنمیں سرگودھا کلب، آفتاب کلب، پی اینڈ ٹی کلب اور جم خانہ کلب کو رجسٹرڈ ہی نہ ہونے دیا اور ایسے کلب رجسٹرڈ ہوگئے جو ایک بڑھئی کی دکان پر لگ کر بند ہوجاتے ہیں
تشکر اقبال خان صدر سرگودھا کا ویڈیو پیغام حاضر خدمت ہے جو انور چوہدری صدر فیصل آباد ریجن کے مکروہ عزائم اور انسداد کرکٹ کے منفی اقدام کی غماضی کرتے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں