نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر کے چھٹے رائونڈ میں پول بی سے بہاولپور اور ڈیرہ مراد جمالی فاتح حیدرآباد نے بہاولپور کو 112 رنز کا ٹارگٹ دیا جو کہ انہوں نے نو اعشاریہ تین اوورز میں حاصل کر لیا بہاولپور کے محمد اکرم کی دھواں دھار بیٹنگ، 13 گیندوں پر نصف سنچری جڑ دی رائونڈ کے دوسرے میچ میں ڈیرہ مراد جمالی نے راولپنڈی کو سات وکٹوں سے شکست دی راولپنڈی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہران ممتاز کی 19 گیندوں پر 44 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی مدد سے 158 رنز بنائے ڈیرہ مراد جمالی کی طرف سے سجاد احمد کی تین، فہد حسین اور فرحان اللہ کی دودو وکٹیں جواب میں ڈیرہ مراد جمالی نے ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کر لیا ڈیرہ مراد جمالی کی طرف سے ناصر خان 54، دائود خان 39 ناٹ آوٹ اور باسط علی 35 رنز بنا کر نمایاں رہے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر میں آج رات پول اے کے دو میچز کھیلے جائیں گے آزاد جموں کشمیر کا مقابلہ کراچی بلوز جبکہ لاڑکانہ کا سامنا کوئٹہ ریجن سے ہوگا آفتاب تابی 20/02/2026 4اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر کے چھٹے رائونڈ میں پول بی سے بہاولپور اور ڈیرہ مراد جمالی فاتح حیدرآباد نے بہاولپور کو 112 رنز کا ٹارگٹ دیا جو کہ انہوں نے نو اعشاریہ تین اوورز میں حاصل کر لیا بہاولپور کے محمد اکرم کی دھواں دھار بیٹنگ، 13 گیندوں پر نصف سنچری جڑ دی رائونڈ کے دوسرے میچ میں ڈیرہ مراد جمالی نے راولپنڈی کو سات وکٹوں سے شکست دی راولپنڈی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہران ممتاز کی 19 گیندوں پر 44 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی مدد سے 158 رنز بنائے ڈیرہ مراد جمالی کی طرف سے سجاد احمد کی تین، فہد حسین اور فرحان اللہ کی دودو وکٹیں جواب میں ڈیرہ مراد جمالی نے ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کر لیا ڈیرہ مراد جمالی کی طرف سے ناصر خان 54، دائود خان 39 ناٹ آوٹ اور باسط علی 35 رنز بنا کر نمایاں رہے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر میں آج رات پول اے کے دو میچز کھیلے جائیں گے آزاد جموں کشمیر کا مقابلہ کراچی بلوز جبکہ لاڑکانہ کا سامنا کوئٹہ ریجن سے ہوگا ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%86%db%8c%d8%b4%d9%86%d9%84-%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%a6%d9%86%d9%b9%db%8c-%da%a9%d9%be-%da%a9%d9%88%d8%a7%d9%84%db%8c%d9%81%d8%a7%d8%a6%d8%b1-%d9%86%db%8c%d8%b4%d9%86%d9%84-%d9%b9%db%8c-2/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں