More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان انڈر 19 ٹیم مسونگو سے بولاوايو پہنچ گئی۔ پاکستان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے زمبابوے میں موجود۔ پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیموں کے درمیان پہلا وارم آپ میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہو سکا۔ پاکستان اپنا دوسرا وارم آپ میچ منگل، 13 جنوری کو بولاوايو میں امریکہ کے خلاف کھیلے گی۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا آغاز 15 جنوری سے ہوگا۔ پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 16 جنوری کو ہرارے میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں