پریزیڈنٹ کپ کا فائنل پی ٹی وی اور کے آر ایل کے درمیان جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ فائنل نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق دو بجے شروع ہوگا۔ فاتح ٹیم کو 50 لاکھ اور رنرز اپ کو 25 لاکھ روپے انعام ملے گا۔ سیمی فائنل کی فتح سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا، فائنل کے لیے تیار ہیں، کپتان پی ٹی وی شامل حسین۔ سیمی فائنل میں ٹیم کا دباؤ میں بہتر پرفارم کرنا خوش آئند ہے،کپتان کے آر ایل افتخار احمد۔ آفتاب تابی 24/12/2025 36اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پریزیڈنٹ کپ کا فائنل پی ٹی وی اور کے آر ایل کے درمیان جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ فائنل نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق دو بجے شروع ہوگا۔ فاتح ٹیم کو 50 لاکھ اور رنرز اپ کو 25 لاکھ روپے انعام ملے گا۔ سیمی فائنل کی فتح سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا، فائنل کے لیے تیار ہیں، کپتان پی ٹی وی شامل حسین۔ سیمی فائنل میں ٹیم کا دباؤ میں بہتر پرفارم کرنا خوش آئند ہے،کپتان کے آر ایل افتخار احمد۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b2%db%8c%da%88%d9%86%d9%b9-%da%a9%d9%be-%da%a9%d8%a7-%d9%81%d8%a7%d8%a6%d9%86%d9%84-%d9%be%db%8c-%d9%b9%db%8c-%d9%88%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%da%a9%db%92-%d8%a2%d8%b1-%d8%a7/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں