لندن۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں تاریخ ساز پی ایس ایل روڈ شو میں گفتگو پی ایس ایل کو دنیا کی سرفہرست ٹی20 لیگ بنانا مشن ہے۔ محسن نقوی اسلام آباد میں عالمی سہولتوں سے آراستہ جدید ترین کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا۔ محسن نقوی مظفرآباد میں بھی عالمی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم بنے گا۔ محسن نقوی پی ایس ایل کو لمیٹڈ کمپنی بنانے کی منظوری کے بعد مارکیٹ میں آئی پی او لانچ کریں گے۔ محسن نقوی دسمبر سے پی ایس ایل 11 کے آغاز تک تمام ویننوز پر شائقین کرکٹ کے لئے کنسرٹ کرائے جائیں گے۔ محسن نقوی پی ایس ایل ایک مستحکم بین الاقوامی برانڈ بن کر ابھر رہا ہے۔ محسن نقوی پی ایس ایل کی عالمی براڈکاسٹ ریچ بڑھانے پر فوکس ہے۔ محسن نقوی پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کا نیا ٹینڈر جاری کر دیا یے۔ محسن نقوی پی سی بی نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم “PCB Live بھی” لانچ کر دیا۔ محسن نقوی پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کے لیے 5 لاکھ ڈالرز، رنرز اپ کے لیے 3 لاکھ ڈالرز انعام رکھا یے۔ محسن نقوی بہترین کرکٹ ڈیولپمنٹ کرنے والی فرنچائز کو 2 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔ محسن نقوی سرمایہ کاروں کے لیے پی ایس ایل میں بڑے مواقع موجود ہیں۔ محسن نقوی آفتاب تابی 08/12/2025 4اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام لندن۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں تاریخ ساز پی ایس ایل روڈ شو میں گفتگو پی ایس ایل کو دنیا کی سرفہرست ٹی20 لیگ بنانا مشن ہے۔ محسن نقوی اسلام آباد میں عالمی سہولتوں سے آراستہ جدید ترین کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا۔ محسن نقوی مظفرآباد میں بھی عالمی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم بنے گا۔ محسن نقوی پی ایس ایل کو لمیٹڈ کمپنی بنانے کی منظوری کے بعد مارکیٹ میں آئی پی او لانچ کریں گے۔ محسن نقوی دسمبر سے پی ایس ایل 11 کے آغاز تک تمام ویننوز پر شائقین کرکٹ کے لئے کنسرٹ کرائے جائیں گے۔ محسن نقوی پی ایس ایل ایک مستحکم بین الاقوامی برانڈ بن کر ابھر رہا ہے۔ محسن نقوی پی ایس ایل کی عالمی براڈکاسٹ ریچ بڑھانے پر فوکس ہے۔ محسن نقوی پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کا نیا ٹینڈر جاری کر دیا یے۔ محسن نقوی پی سی بی نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم “PCB Live بھی” لانچ کر دیا۔ محسن نقوی پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کے لیے 5 لاکھ ڈالرز، رنرز اپ کے لیے 3 لاکھ ڈالرز انعام رکھا یے۔ محسن نقوی بہترین کرکٹ ڈیولپمنٹ کرنے والی فرنچائز کو 2 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔ محسن نقوی سرمایہ کاروں کے لیے پی ایس ایل میں بڑے مواقع موجود ہیں۔ محسن نقوی ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%84%d9%86%d8%af%d9%86%db%94%da%86%d8%a6%db%8c%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%be%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d8%a8%db%8c-%d9%85%d8%ad%d8%b3%d9%86-%d9%86%d9%82%d9%88%db%8c-%da%a9%db%8c-%d9%84%d8%a7%d8%b1%da%88/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں