More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

لاہور۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قائد اعظم ٹرافی کا فائنل جیتنے والی ٹیم کراچی بلیوز کو ٹرافی دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایمپائرز۔ میچ ریفری اور سکورر میں بھی انعامات تقسیم کئے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قائد اعظم ٹرافی کا فائنل جیتنے پر کراچی بلیوز کی ٹیم کے کپتان سعود شکیل اور تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کراچی بلیوز ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم۔ ڈائریکٹر میڈیا عامر میر ۔ بورڈ آف گورنرز کے ممبران۔ ریجنز کے عہدیداران اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

اپنی رائے کا اظہار کریں