لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کیساتھ مزید دس سال کے لیے معاہدہ کی تجدید کر دی لاہور قلندرز نے ای وائی کی ویلیوایشن کے بعد معاہدے کی تجدید کی لاہور قلندرز کی جانب سے معاہدے کی تجدید پی ایس ایل پر اعتماد کا ثبوت ہے، چیئرمین محسن نقوی لاہور قلندرز کے مالکان نے اپنی فرنچائز کو عالمی برانڈ بنا دیا، محسن نقوی پی ایس ایل اگلے سال 11ویں ایڈیشن سے آٹھ ٹیموں تک بڑھ جائے گا، سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر لاہور قلندرز کا جذبہ اور توانائی پی ایس ایل کی پہچان ہے، سلمان نصیر قلندرز کی ٹیلنٹ نرسری نے پاکستان کرکٹ کو نیا خون دیا، سلمان نصیر شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں چار سال میں تین ٹائٹل لاہور قلندرز کے نام کیے پی سی بی کا لاہور قلندرز کے ساتھ مضبوط شراکت داری جاری رکھنے کا عزم آفتاب تابی 24/11/2025 1اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کیساتھ مزید دس سال کے لیے معاہدہ کی تجدید کر دی لاہور قلندرز نے ای وائی کی ویلیوایشن کے بعد معاہدے کی تجدید کی لاہور قلندرز کی جانب سے معاہدے کی تجدید پی ایس ایل پر اعتماد کا ثبوت ہے، چیئرمین محسن نقوی لاہور قلندرز کے مالکان نے اپنی فرنچائز کو عالمی برانڈ بنا دیا، محسن نقوی پی ایس ایل اگلے سال 11ویں ایڈیشن سے آٹھ ٹیموں تک بڑھ جائے گا، سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر لاہور قلندرز کا جذبہ اور توانائی پی ایس ایل کی پہچان ہے، سلمان نصیر قلندرز کی ٹیلنٹ نرسری نے پاکستان کرکٹ کو نیا خون دیا، سلمان نصیر شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں چار سال میں تین ٹائٹل لاہور قلندرز کے نام کیے پی سی بی کا لاہور قلندرز کے ساتھ مضبوط شراکت داری جاری رکھنے کا عزم ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1-%d9%82%d9%84%d9%86%d8%af%d8%b1%d8%b2-%d9%86%db%92-%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%d8%b3-%d8%a7%db%8c%d9%84-%da%a9%db%8c%d8%b3%d8%a7%d8%aa%da%be-%d9%85%d8%b2%db%8c%d8%af-%d8%af/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں