More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر علی رضا کی ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں پریکٹس میچ میں شرکت۔ دونوں کھلاڑیوں کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کے بعد میچ فٹنس جانچنے کے لیے شرکت۔ اکیڈمی کوچز نے شاداب خان اور علی رضا کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید نے بھی میچ دیکھا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں