پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹکٹس منگل سے آن لائن فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔ ٹکٹس آن لائن دوپہر 12 بجے سے pcb.tcs.com.pk پر دستیاب ہوں گے۔ ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ پانچ ٹکٹس خریدے جا سکتے ہیں۔ تینوں ون ڈے میچز 11، 13 اور 15 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ جنرل انکلوژرز کے ٹکٹس پہلی دو میچز کیلئے 200 روپے اور تیسرے میچ کیلئے 300 روپے ہوں گے۔ فرسٹ کلاس انکلوژرز کے ٹکٹس 300 اور 400 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ پریمیئم انکلوژرز کے ٹکٹس 400 اور 500 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ وی آئی پی انکلوژرز کے ٹکٹس 500 اور 600 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ پی سی بی گیلری کے ٹکٹس 700 اور 850 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ پلاٹینم باکس سیٹس 8 ہزار اور 12 ہزار روپے میں دستیاب ہوں گی۔ فار اینڈ باکس سیٹس 6 ہزار اور 8 ہزار روپے میں فروخت ہوں گی۔ آفتاب تابی 03/11/2025 15اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹکٹس منگل سے آن لائن فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔ ٹکٹس آن لائن دوپہر 12 بجے سے pcb.tcs.com.pk پر دستیاب ہوں گے۔ ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ پانچ ٹکٹس خریدے جا سکتے ہیں۔ تینوں ون ڈے میچز 11، 13 اور 15 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ جنرل انکلوژرز کے ٹکٹس پہلی دو میچز کیلئے 200 روپے اور تیسرے میچ کیلئے 300 روپے ہوں گے۔ فرسٹ کلاس انکلوژرز کے ٹکٹس 300 اور 400 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ پریمیئم انکلوژرز کے ٹکٹس 400 اور 500 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ وی آئی پی انکلوژرز کے ٹکٹس 500 اور 600 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ پی سی بی گیلری کے ٹکٹس 700 اور 850 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ پلاٹینم باکس سیٹس 8 ہزار اور 12 ہزار روپے میں دستیاب ہوں گی۔ فار اینڈ باکس سیٹس 6 ہزار اور 8 ہزار روپے میں فروخت ہوں گی۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d9%84%d9%86%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%92-%d8%af%d8%b1%d9%85%db%8c%d8%a7%d9%86-%d9%88%d9%86-%da%88%db%92-%d8%a7%d9%86%d9%b9/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں