More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

Breaking News ایشین یوتھ گیمز/ او سی اے وارننگ اولمپک کونسل آف ایشیا کی تمام نیشنل اولمپک کمیٹیز کو سخت وارننگ گیمز میں شرکت نہ کرنے والے ممالک اور فیڈریشنز کے خلاف سخت ایکشن لینے کا عندیہ دیدیا 22 سے 31 اکتوبر تک بحرین میں منعقد ہونے والی گیمز کے تمام انتظامات مکمل ہیں اتھلیٹس اور آفیشلز کی رہائشگاہ کے لیے بھی ادائیگیاں کر دی گئی ہیں گیمز کے تمام ایونٹس کے ڈراز کا بھی اعلان کیا جا چکا ہے، عدم شرکت کا جواز نہیں۔ اولمپک کونسل آف ایشیا عدم شرکت کرنے والے ممالک کو بھاری جرمانے کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ او سی اے صرف میڈیکل سرٹیفکیٹ اور فارم کے بغیر کسی کھلاڑی کا متبادل لیٹ اندراج او سی اے کی منظوری سے ہوگا۔ اولمپک کونسل ایشیا پاکستان سپورٹس بورڈ کی وجہ سے پاکستانی دستہ کے کھلاڑیوں کی شرکت پر بھی سوالیہ نشان پی ایس بی نے گیمز کے متعدد کھلاڑیوں کو بھجوانے سے انکار کر دیا۔ذرائع پی ایس بی کے انکار کے بعد تین پاکستان پر جرمانہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا. ذرائع

اپنی رائے کا اظہار کریں