More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

کراچی کنگز کی لاہور آمد. کنگز اسکواڈ ایچ بی ایل پی ایس 10 کے پلے آف راؤنڈ میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گیا. کراچی کنگز نے لیگ اسٹیج 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر مکمل کی. کراچی کنگز کا ایلیمینیٹر میں مقابلہ لاہور قلندرز کے ساتھ ہوگا. کنگز بمقابلہ قلندرز میچ جمعرات 22 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا.

اپنی رائے کا اظہار کریں