تابی لیکس – جنید خان – پیکنگ شروع کرو
محمد عرفان پر والدہ کے انتقال کی خبر بجلی بن کر گری اور وہ پہلی فرصت میں پاکستان پہنچ رہے ہیں اور اب معاملہ ہے کس کو ان کے متبادل کے طور پر بھیجا جائے، تابی لیکس کے ذرائع بتا رہے ہیں کہ سہیل تنویر اور جنید خان کے نام زیر غور ہیں ، ذرائع کا یہ بھِی کہنا ہے کہ ٹیم منیجمنٹ سہیل تنویر کو ٹی ٹونٹی میچز کے لیے بچا کر رکھنا چاہتی ہے، لہذا جنید خان جارہے ہیں آسٹریلیا ون ڈے میچ کھیلنے آسٹریلیا کے خلاف
Good Luck Junaid Khan
اپنی رائے کا اظہار کریں