سلمان آغا پنجابی انٹرویو – کھلاڑی سے سٹار تک کا سفر
لاہور سے تعلق رکھنے والے سلمان علی آغا نے اس وقت نمایاں مقام حاصل کیا جب وہ پی ایس ایل میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بنا پر پہچانے جانے لگے
مگر وقت گزرنے کے ساتھ آغا سٹار اور پھر سپر سٹار کی جانب گامزن ہیں، ٹرائی نیشن میں پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ناقابل یقین فتح میں سلمان آغا کی سنچری کرکٹ تاریخ کا حصہ بن گئی ہے
تابی لیکس نے عام کھلاڑی سے سٹار بننے تک سلمان آغا کا پنجابی انٹرویو کیا ہے جو پیش خدمت ہے
🔥 “SALMAN AGHA DROPS CRICKET’S BEST-KEPT SECRET! 🏏 Can THIS Strategy CHANGE THE GAME FOREVER?”
اپنی رائے کا اظہار کریں