محمد حفیظ – آسٹریلیا کے لیے آج پرواز کر جائیں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کہ جنکو ٹیم انتظامیہ کی استدعا پر آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز پر آسٹریلیا طلب کر لیا گیا تھا اور سلیکشن کمیٹی کی رضا مندی کے بعد چیئرمین پی سی بی شہر یارخان نے بھی منظوری دی تھی
آل راونڈر محمد حفیظ آج رات آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے جہاں وہ فوری پر قومی کرکٹ ٹیم تربیتی کیمپ جوائن کریں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں