More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

لاہور۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا فائنل کل کانکررز اور اسٹرائیکرز کے درمیان ہوگا۔ کانکررز کی ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی ہے۔ کانکررز کی کپتان کومل خان ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 203 رنز بناچکی ہیں۔ اسٹرائیکرز کی طیبہ امداد ابتک سب سے زیادہ 13 وکٹیں حاصل کرنے والی بولر ہیں۔ فاتح ٹیم پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم کی حقدار ہوگی۔ رنرز اپ کو تین لاکھ روپے ملیں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں