More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز ۔ پہلا ویمنز ون ڈے ۔ ڈربی ۔ انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 37 رنز سے ہرادیا۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 243 رنز بنائے۔ پاکستان ٹیم نے 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 206 رنز اسکور کیے۔ انگلینڈ کی طرف سےایلس کیپسی 44 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر ۔ ندا ڈار نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ عالیہ ریاض۔ نشرہ سندھو اور ام ہانی کی دودو وکٹیں۔ پاکستان کی اننگز میں منیبہ علی 34 رنز کے ساتھ نمایاں ۔ سوفی ایکلسٹن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ یہ ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ پاکستان کی اسوقت پانچویں پوزیشن ہے۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں یہ پاکستان کی آٹھویں اور آخری سیریز ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں