کرکٹر نین عابدی – دور کے رشتے دار کے قریب آگئیں
قومی ویمن ٹیم کی اہم بلے باز نین عابدی کی رسم حنا کراچی میں منعقد ہوئی، جسمیں قومی کرکٹ ٹیم کی موجودہ اور سابقہ کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، نین عابدی کی رخصتی آج ہو رہی ہے، ان کے شریک حیات اسد امریکہ میں مقیم ہیں، اس سے پہلے قومی ٹیم کی وکٹ کیپر فاطمہ بتول شادی کے بعد کرکٹ کو خیر باد کہہ گئیں تھیں
اب دیکھیے نین عابدی شادی کے بعد اپنی کرکٹ مصروفیات جاری رکھ پاتی ہیں یا نہیں
تابی لیکس کی پوری انتظامیہ نین عابدی کو اپنی زندگی کی اہم ترین اننگ شروع کرنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں