More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

چیف سلیکٹر پی سی بی وہاب ریاض کی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس سلمان بٹ کرکٹ کو سمجھتے ہیں سلمان بٹ کا اب نام واپس لے لیا ہے کسی کا دباؤ نہیں، سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ میں نے ہی کیا تھا اب سلمان بٹ کو ہٹانے کا فیصلہ بھی میں ہی کررہا ہوں پاکستان کرکٹ بورڈ کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ، وہاب ریاض سلمان بٹ کا نام واپس لینے کا فیصلہ صرف میرا ہے میں نے اپنی ذمہ داری سمجھ کر چیف سلیکٹر کا عہدہ لیا اسد شفیق مستقبل میں میری نیشنل سلیکشن کمیٹی کی کنسلٹنٹ ٹیم کا حصہ ہونگے۔ کچھ فیصلے اچھے ہوتے ہیں کچھ غلط ہو جاتے ہیں، یہ سیکھنے کا عمل ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں