محمد اصغر – کپتان کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب
نوجوان آل راونڈر محمد اصغر جنہوں نے پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی جانب سے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی تھی، اب کپتان مصباح الحق بھی ان کے مداح نظر آتے ہیں
کپتان کے مطابق محمد اصغر کے مضبوط اعصاب ان کے روشن مستقبل کی دلیل ہے، مصباح الحق کے مطابق مضبوط اعصاب کے ساتھ ساتھ فزیکل فٹنس میں بھی تگڑے اعضاء کے مالک کھلاڑی ہیں، مصباح الحق ہونہار آل راونڈر کو سڈنی ٹیسٹ کھیلانے کا اشارہ دے دیا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں