قومی ہاکی چیمپیئن شپ – فیصلے کی گھڑی آن پہنچی
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری قومی ہاکی چیمپیئن شپ اپنے عروج پر پہنچ گئی، ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق سیمی فائنلز منگل کو کھیلے جائیں گے، نیشنل ہاکی چیمپیئن شپ کے سیمی فائنلز میں واپڈا دفاعی چیمپیئن پی آئی اے سے ٹکرائے گی جبکہ اسی روز دوسرے سمی فائنل میں سوئی سدرن گیس کا ٹاکرا نیشنل بنک سے ہوگا، اب دیکھیے فائنل کن کن ٹیموں کے مابین ہوتا ہے کیونکہ چاروں ٹیمیں ٹیلنٹڈ سینیئر اور جونیئر کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں