More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے پر پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا آئی سی سی نےکرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا پواینٹس ٹیبل جاری کردیا پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 21 میچوں میں 139 پوائنٹس کے ساتھ پہلی جبکہ 19 میچوں میں 130 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان دوسری پوزیشن پر آگیا 19 میچوں میں 130 پوائنٹس کے ساتھ نیوزی لینڈ تیسرے، انگلینڈ 18 میچوں میں 125 چوتھے نمبر پر موجود آسٹریلیا 18 میچوں میں 120پوائنٹس کے ساتھ پانچویں، بنگلہ دیش 18 میچوں میں 120پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی میزبانی بھارت کے پاس موجود ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں