More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

آئی سی سی نے ویمنز پلئیر آف دی منتھ دسمبر کا اعلان کردیا آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر نے آئی سی سی ویمنز پلئیر آف دی منتھ دسمبر کا ایوراڈ جیت لیا آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر نے بھارت کے خلاف پانچ میچز کی سیریز میں سات آوٹ کئے اور 50 کی ایوریج سے 115 رنز بنائے تھے ایشلے گارڈنر کو کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل بھی مل چکا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں