More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کی میڈیا سے گفتگو لاہور: سب سے پہلے خوشخبری یہ ہے کہ 192 کھلاڑیوں کے کنٹریکٹ بحال کردیے ہیں لاہور: ڈیپارٹمنٹ کرکٹ، ریجن اور ایسوسی ایشنز کی کرکٹ بحال ہوگئے ہیں لاہور: تمام پرانے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کو ہائی پرفارمنس سنٹر میں دعوت دی ہے لاہور: ایسوسی ایشن کے عہدیداران ہمیں مستقبل کے حوالے سے آگاہ کریں گے لاہور: شاہد آفریدی اور ہارون الرشید سے رابطہ کیا گیا ہے جو وکٹ بنوانے کیلئے کراچی میں موجود ہیں لاہور: ہم نے کراچی کے کیوریٹر سے بھی رابطہ کیا ہے لاہور: چکوال سے کیوریٹر محمد اشرف کو بلایا ہے جو دوسرے ٹیسٹ کیلئے وکٹ تیار کریں گے

اپنی رائے کا اظہار کریں