سرفرا احمد کو دوبارہ کپتان بنا دیا گیا
کراچی (نمائندہ تابی لیکس) کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز بابر اعظم فیلڈنگ کے لئے نہیںان کی جگہ متبادل فیلڈنگ کے لیے گراؤنڈ میں محمد رضوان آئے اوروہ کپتانی کرتے اور فیلڈرز کو ہدایات دیتے نظر آئے۔
لیکن میچ ریفری اور فیلڈ امپائرز نے مداخلت کی اور پاکستانی ٹیم کی انتظامیہ کو بتایا کہ آئی سی سی قوانین کے مطابق متبادل کھلاڑی کپتانی نہیں کر سکتا۔
میچ ریفری اور امپائرز کی مداخلت کے بعد پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ نے محمد رضوان کو کپتانی سے روک دیا اور اب کپتانی کے فرائض سرفراز احمد انجام دے رہے ہیں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں