More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بڑے بھائی ریاض آفریدی کی باولنگ اور بیٹنگ کی تعریف کردی سابق کرکٹر ریاض آفریدی نے ایم ایس ایل کے میچ میں بہترین پرفارمنس دی تھی آج بھی ریاض آفریدی بھائی میں وہی انرجی ہے جو 2004 میں دکھائی دیتی تھی. شاہین شاہ آفریدی

اپنی رائے کا اظہار کریں