More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز:تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز:تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی

(نمائندہ تابی لیکس) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگی،ٹکٹ کی قیمت 150 روپے سے 500 روپے رکھی گی ہے۔
کراچی ٹیسٹ کے ٹکٹ آن لائن کے ساتھ ساتھ مختلف اسٹالز پر بھی ملیں گے۔اصغر علی شاہ اسٹیڈیم، آر جے مال، نماش اور دو تلوار سے ٹکٹس دستیاب ہوں گے۔وی آئی پی کیٹیگری کے ٹکٹ کی قیمت 500، پریمیم 300، فرسٹ کلاس 250 اور جنرل ٹکٹ کی قیمت150 روپے رکھی گئی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ 17سے 21 دسمبرتک کراچی میں‌کھیلا جائے گا،انگلینڈ تین میچز کی سیریز میں2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرچکاہے.

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں