More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

شعیب ملک کاٹی ٹوئنٹی میں اہم کارنامہ!دنیا کرکٹ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے

شعیب ملک کاٹی ٹوئنٹی میں اہم کارنامہ!دنیا کرکٹ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے

لاہور،(نمائندہ تابی لیکس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بارہ ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے دنیا کے دوسرے بیٹر ہیں، اس سے قبل کرس گیل یہ سنگ میل عبور کرچکے ہیں۔ سابق پاکستانی کپتان نے یہ کارنامہ 485 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر کیا انہوں‌نے گزشتہ روزلنکا پریمیئر لیگ میں جافنا کنگز کی جانب سے 35 رنز کی اننگز کھیل کر12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا
ٹی ٹوئنٹی میں سنگ میل عبور کرنے کے بعد شعیب ملک نے شکر ادا کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا کہ ‘ ایک اور دن ، ایک اور سنگ میل عبور کرلیا’۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں