پنڈی ٹیسٹ : ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے257 رنز پر پانچ کھلاڑی آؤٹ
راولپنڈی( نمائندہ تابی لیکس) راولپنڈی ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ، پانچویں روز دوسرے شیشن کے اختتام پر 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر257 رنز بنا لیے قومی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں فتح کے لیے86 رنز درکار ہیں۔اظہر علی 37 اور آغا سلیمان 30 نز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں ،قومی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں فتح کے لیے86 رنز درکار ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں