More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ، آخری روزکاپہلا سیشن اختتام پزیر، پاکستان کو جیت کیلئے 76 اوورز میں 174 رنز درکار

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ،  آخری روزکاپہلا سیشن اختتام پزیر، پاکستان کو جیت کیلئے 76 اوورز میں 174 رنز درکار

راولپنڈی(نمائندہ تابی لیکس)پا کستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز کے پہلے سیشن کا اختتام ہوگیا اور پاکستان کو جیت کے لیے 76 اوورز میں مزید 174 رنز درکار ہیں۔پانچویں دن کا آغاز دو وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز سے ہوا،امام الحق 48 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، سعودشکیل63 اور محمد رضوان 42 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ سعود شکیل نے ڈیبیو ٹیسٹ میںاپنی پہلی ففٹی مکمل کرلی ۔دوسری اننگز میں عبداللہ شفیق 6 اور کپتان بابر اعظم 4 رن بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ اظہر علی ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں