پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز : 657 رنز کے جواب میں پاکستان نے 181 رنز بنالیے
راولپنڈی (نمائندہ تابی لیکس) راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے جواب میں پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے۔
پاکستان کے اوپنرز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے شاندارآغاز فراہم کیا جس کی بدولت بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 181 رنز بنا لیے ہیں، امام الحق 90 اور عبداللہ شفیق 89 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ پاکستان کو پہلی اننگز میں 476 رنز کا خسارہ ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں