More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے چمیکا کرونارتنے کو ایک سال کے لیے معطل کردیا کرونارتنے کو بورڈ کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا آل راؤنڈر پر 5000 ڈالر کا جرمانہ بھی لگایا گیا کرونارتنے نے ورلڈکپ کے دوران برسبین کے کسینو میں جھگڑا کیا تھا

اپنی رائے کا اظہار کریں